Nice
Baccarat Rouge | Attar
اســـلام علیــکم و رحمــۃ اللّٰہ و برکاتــہ
میں نے
Baccarat Rouge
عطر خریدا تھا۔ بہترین عطر ہے۔ مَاشَاءَ اللّٰہﷻ بہت اچھی خوشبو ہے۔ 3ماحول اور موسم کی مناسبت سے 4 گھنٹے کی کاسٹنگ دیتی ہے
Make baccaray rouge perfume as well! Your
Perfume Obession impression of creed aventus is amazing
Baccarat Rouge | Attar